جامعہ محمدیہ غوثیہ ضیاء العلوم (رجسٹرڈ) مولوی محله صدر راولپنڈی۔ ایک دینی تعلیم کا مرکز ہے جس کا قیام 23مارچ 1984 اول
میں لایا گیا۔ ضیاءملت استاذ العلماء شیخ الد یث پیر سید ضیاء امت شاہ صاحب سلطانپوری نے اس کا انتظام کثیت ناظم اعلی
سنه الا الله تعالی کے فضل تاجدار ختم نبوت کی نگاہ عنایت حضور غوث پاک کے فیضان اور رات دن کی محنت کے سبب چند
سالوں میں ادارہ کا شمار پاکستان کے صف اول کے اداروں میں ہونے لگا۔ جامع کاتعلیمی معیار، ڈو پان ، سفائی ستھرائی کا نظام
اپنی مثال آپ ہے۔ بلکہ بڑی بڑ ی مینگی اور اندرون و بیرون ملک جامع کی مثالیں پیش کی جاتی ہیں۔
الحمد لله علی احسانہ۔ جامدند بیغوثیہ ضیاء العلوم (رجسٹرڈ) کو اسلامی تعلیمی اداروں میں امتیازی حیثیت حاصل ہے
بڑے بڑے علماء مفتیان کرام اس ادارے کے اساتذوگرام شامل ہوئے ۔ آج بھی یہ ادارو ضیائے ملت شیخ الحدیث پیر
سید ضیاء امت شاہ صاحب سلطانپوری کی زیر نگرانی تعلیمی خدمات نہایت احسن انداز میں انجام دے رہا ہے۔ استاذ العلماءش
الحدیث پیر سید ضیاءات شاہ صاحب سلطانپوری کی محنت جستجو دین کی گن اور محنت کود میکر آپ کے مرید میں فاضل اور علماء نے
طالبات کے لئے راولپنڈی میں ایک ادارے کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے اصرار کیا کہ آپ طالبات کے ایک عظیم الشان
ادار تعمیر کریں ۔ جس کے لئے 2007ء میں الشفاء آئی ہاسپتال مین جی ٹی روڈ راولپنڈی کے بالمقابل تقریبا2 کنال کا قطعہ
اراضی خریدا جس پر اکتوبر 2008ء میں کام کا آنا نہ ہوا اور اللہ کے فضل سے 2009ء میں با قاعدہ کلاسز کا اجراء کر دیا گیا تھا اور
دیکھتے ہی دیکھتے80 سے ز ائند کمروں پرمشتمل یہ بلڈنگ تشنگان علم کے لئے کم پڑ گئی۔
طلباء و طالبات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا دیکھ کر استاذ العلماء پیر سید ضیاء امت شاہ صاحب سلطانپوری نے اللہ کی
ذات پر کامل بھروسہ کرتے ہوئے طلباء کے تیسرے کی اس کے لئے 2016ء میں ہائی کورٹ راولپنڈی کے قریب ایک عظیم
الشان قطعی اراضی تقریبا ساڑھے پانچ کنال خرید کر ایک عظیم الشان دار العلوم میر کیا جو کہ صرف طلبہ بلکہ عوام الناس کے لئے بھی
ایک عظیم روحانی مرکز ہے۔
کیویں نمبر 1 جامعہ غوثیہ ضیاء العلوم (رجسٹرڈ) مولوی محله صدر راو لپنڈ ی نمبر 2 ضیاء العلوم عطا ء الکبيب للينات
بالمقابل الشفاء آئی ہسپتال راولپنڈی کیپس نمبر 3 جامعہ غوثیہ ضیاء العلوم ز د ہائی کورٹ راولپنڈی میں طلبہ و طالبات دینی و
دنیاوی تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔ جن کوتعلیم ،رہائش، خوراک اور علاج معالجہ کی سہولیات مفت مہیا کی جاتی ہیں۔
ہمارے اداروں کو اعزاز حاصل ہے کہ ابتداء ہی سے ان دینی و دنیاوی علوم کو ساتھ ساتھ رکھا گیا ہے جس کے بہت
اچھے نتائج تھے اور آج پاکستان کشمیر میں بہترین سرکاری اداروں ، آری ، بیوی، ہائی کورٹ سکول و کالجز میں جامعہ سے فارغ
تحصیل پہلی پوزیشن پر کھڑے ہیں۔
Jamia Muhammadia Ghouisa Zia-Ul-Uloom, Saddar, Rawalpindi
0515564913
Zia-Ul-Uloom Ata-Ul-Habib Lil Banat, Opposite Alshifa Eye Hospital Main G.T Road, Rawalpindi
0515488811
Jamia Ghouisa Zia-Ul-Uloom, High Court Road, Rawalpindi
0515509922